تلاش
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۷
ان دنوں بحرین کے معروف عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم آل خلیفہ حکومت کی حراست میں ہیں اور انکی کوئی خیر خبر عوام تک نہیں پہونچ رہی۔ان کے گھر کو بھی حکومتی جلادوں نے اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۷
بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بحرین کے ممتاز عالم دین اور بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو 45 دن گزر گئے ہیں اور ان کی صحت و سلامتی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۷
علمائے بحرین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ معروف عالم دین اور محبوب مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے تیز کر دیں۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۷
بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانےکے لئے ایک تحریک شروع کردی ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۷
ایران میں آیت اللہ عیسی قاسم کے نمائندے نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین کے مذہبی پیشوا کو ترکی یا متحدہ عرب امارات جلاوطن کرنا چاہتی ہے۔
-
May ۲۷, ۲۰۱۷
گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
-
May ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے علاقے الدراز میں مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا جبکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ان کو گھرمیں نظر بند کر دیا ہے
-
May ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین میں ہزاروں افراد نے الدراز کے علاقے میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش مظاہرہ کیا۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۷
بحرین کی عدالت نے آخر کار اتوار کی صبح بحرین کے مجاہد عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا سنا دی۔ اسی طرح شیخ عیسی قاسم کو ایک لاکھ دینار جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۷
بحرین کی امریکہ نوازظالم و جابرحکومت نے بحرین کےشیعہ مسلمانوں کےعظیم رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا اور ان کے اموال کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۱۷
بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۷
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر بزرگ عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام، علماء اور سیاسی اور مذھبی شخصیات نے کہا ہے کہ بحرین کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف ہر طرح کی سازش کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کیا جائے گا ۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۷
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۷
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہروں کے بعد آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے ان کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے معروف عالم دیں، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔