تلاش
-
Mar ۰۲, ۲۰۱۷
بحرینی عوام گزشتہ نو مہینے سے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجتی کے لئے ان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں-
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۷
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے سیاسی اقدام کے نتائج سے خائف ہو کر بزرگ عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کیس کی سماعت کو ایک بار پھر ملتوی کر دیا۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۷
بحرینی شیعوں کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ عبداللہ الدقاق نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرینی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے ہفتے کی شام علما کی دعوت پر بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مں ان کے گھر کی جانب مارچ کیا
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۷
علمائے بحرین نے آخری سانس تک آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت کو واجب شرعی قرار دیتے ہوئے بحرینی عوام سے آل خلیفہ کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین میں حکومت کی جانب سے تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر الدراز میں ساتویں روز بھی عوام نے اجتماع کیا۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۷
بحرینی شہریوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے-
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے اپنے مذہبی رہنما اور بزرگ عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مظاہرے کئے-
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۶
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا گذشتہ ایک سو چھیاسٹھ روز سے جاری ہے اور ہفتے کو بھی عوام نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے اس ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۶
ہزاروں بحرینی عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں -
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
ہزاروں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے میں اپنے ممتاز رہنما آیۃ اللہ شیح عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۶
بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۶
بحرینی عوام اپنے محبوب قائد شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے، حکومتی فیصلے کے خلاف اپنا دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں-
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۶
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر ان سے اظہاریکجہتی کے لئے بحرینی شہریوں کا دھرنا جاری ہے-
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۶
بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم پر مقدمے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے-
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۶
بحرین کے مجاہد عالم دین اور عوامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے پاس دھرنا جاری ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۶
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف ان کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری ہے۔