تلاش
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۸
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت مخالف رہنما شیخ علی سلمان اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۸
ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی نے کہ جو کوچین میں منعقدہ انڈین اوشن نیول سمپوزیم (IONS) میں شرکت کے لئے ہندوستان کے دورے پر ہیں مختلف ملکوں کی بحریہ کے بعض کمانڈروں سے ملاقات اور گفتگو کی -
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۸
ہالینڈ کا سفارت خانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرعارضی طورپربند کردیا گیا۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۸
سعودی اتحاد کے یمن کے نہتے عوام پر کل ہونے والے تازہ حملے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شہید ہو گئے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۸
ریڈ کراس کی بسیں ہر مہینے ایک بار سیکڑوں فلسطینی باشندوں کو لے کر غاصب صیہونی دہشتگردوں کی جیلوں میں قید انکے عزیزوں سے ملوانے کے لئے لے کر جاتی ہیں۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۸
نشر ہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2018
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۸
الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ قونصل خانے کے دو اہلکار بڑی تعداد میں صفائی ستھرائی کے وسائل منتقل کر رہے ہیں۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۸
ترک ذرائع نے ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے کی چھان بین کے دوران جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق ٹھوس ثبوت و شواہد ملنے کی خبر دی ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۸
بالآخر ۱۳ دن کے بعد سعودی عرب نے بین الاقوامی اور سیاسی دباؤ بڑھ جانے کے سبب اپنے قونصل خانے کی تلاشی کے لئے اسے ترک پولیس کے اختیار میں دے دیا۔گزشتہ شب یہ تلاشی ۹ گھنٹے تک جاری رہی اور ترک سیکورٹی اہلکار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے تعلق سے بہت سے دستاویزات کے ساتھ سعودی قونصل خانے سے خارج ہوئے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۸
گزشتہ دو اکتوبر کو سعودی حکومت مخالف، معروف صحافی جمال خاشقجی اپنے ذاتی کام کے سلسلہ سے ترکی میں سعودی قونصل خانے گئے اور پھر انکی کوئی خبر نہیں کہ ان کا ہوا کیا! فی الحال موجودہ قرائن اس بات کی حکایت کرتے ہیں کہ سعودی حکام نے انہیں بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کروا دیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۸
تہران میں عراق کی عوامی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ کے شہدا کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی جس میں ’’حزب اللہ عراق‘‘ کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی گئی تھی۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۸
جرمنی میں شائع ہونے والے معروف جریدے ’’اشپیگل‘‘ نے سعودی قونصل خانے کا ایک معنیٰ خیز کارٹون شائع کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے اور آج تک انکی موت و حیات ایک معمیٰ بنی ہوئی ہے اور سعودی عرب کو اس مشکوک معاملے کے سبب دنیا بھر میں بڑی خفتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۱۸
ترک حکام نے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق صوتی اور بصری شواہد حاصل کر لیے ہیں۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۱۸
حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی نو روز قبل دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے اور میڈیار ہاوسز نے دعوی کیا تھا کہ انہیں آل سعود کے ایجنٹوں نے قتل کردیا ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۸
امریکا کو سعودی عرب سے صحافی کے مبینہ قتل پر جواب طلب کرنا چاہیے۔