SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج لبنان
  • لبنان میں عام سوگ، فضا سوگوار

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰

    تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دھماکے میں اب تک 78 سے زائد افراد کے جاں بحق اور 3700 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ میلوں دور تک عمارتیں لرز اٹھیں اور بندرگاہ کے علاقے میں کئی گاڑیاں اڑ کر عمارتوں کی تیسری منزل پر جا گریں۔

  • لبنان میں ہولناک دھماکہ، سینکڑوں زخمی + ویڈیو

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سینکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔

  • لبنان کے وزیر خارجہ کا پہلا بیان؛ اسرائیل سے مقابلے پر تاکید

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰

    لبنان کے نئے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے بیان میں صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کیے جانے پر زور دیا ہے۔

  • شربل وہبہ، لبنان کے وزیر خارجہ بن گئے

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰

    لبنانی حکام کی جانب سے وزیر خارجہ ناصیف حتی کا استعفی قبول کر لیے جانے کے بعد شربل وہبہ کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گيا ہے۔

  • اسرائیل کا منصوبہ ناکام، لبنان سے اسرائیلی جاسوسی کے آلات برآمد

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰

    جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی ٹولے کے کچھ جاسوسی کے آلات دریافت ہوئے ہیں۔

  • لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰

    خبری ذرائع نے لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل نے کی لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰

    لبنان کی فوج کا کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی جہازوں نے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • آيۃ اللہ سیستانی کی اہانت، امریکا اور اسرائيل کی خدمت ہے: حزب اللہ لبنان

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے سعودی عرب کے ایک اخبار کی جانب سے عراق میں اعلی دینی قیادت کی اہانت کی سخت مذمت کی ہے۔

  • لبنان میں امریکہ کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰

    لبنانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور انہوں نے ملکی و قومی معاملات میں امریکی مداخلت سے تنگ آکے وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔

  • لبنان کے پرتشدد احتجاج میں اسرائیل ملوث ہے: لبنانی وزیر اعظم

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰

    لبنان کے وزیر اعظم نے ملک میں رونما ہونے والے پر تشدد اعتراضات کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی محبوبیت سے بوکھلایا امریکا، پابندی کی کوشش شروع

    May ۲۸, ۲۰۲۰

    امریکا، لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہے۔ 

  • جنوبی لبنان کی آزادی علاقے کی تاریخ میں سنگ میل

    May ۲۶, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران کی میڈیکل امداد کا لبنان نے شکریہ ادا کیا

    May ۰۵, ۲۰۲۰

    لبنان کے وزیر خارجہ، وزیر صحت اور وزیر نقل و حمل نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے مقابلے کے لیے ایران کی جانب سے میڈیکل امداد بھیجے جانے کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • لبنان و افغانستان نے ایران کی قدردانی کی

    May ۰۵, ۲۰۲۰

    لبنان نے ایران کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کٹس اور وینٹی لیٹر بھیجے جانے کے اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان گہری دوستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہے: حزب اللہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰

    لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیشہ لبنان کے داخلی امور خاص طور سے بینکنگ کے امور میں مداخلت کرنے کے درپے رہا ہے۔

  • حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰

    حزب الله لبنان کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔

  • امریکی دہشتگردوں کی مدد سے لبنان میں قید صیہونی جاسوس فرار، فوجی عدالت کے سربراہ کا استعفیٰ

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰

    امریکی طیارے سے ایک اسرائیلی جاسوس کے لبنان سے باہر فرار کرجانے کے بعد لبنان کی فوجی عدالت کے سربراہ نے استعفا دے دیا ہے۔ اس درمیان امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی جاسوس کو ان کے حکم سے لبنان سے فرار کرایا گیا ہے۔

  • کورونا وائرس سعودی عرب، اسرائیل اور لبنان میں بھی پہنچ گیا

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰

    سعودی عرب، اسرائیل اور لبنان میں بھی کورونا وائرس میں کئی افراد مبتلا ہو گئے۔

  • ایران ایک آزاد اور خودمختار لبنان کا خواہاں ہے: علی لاریجانی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰

    ایران کے اسپیکر نے کل رات بیروت پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران ایک آزاد اور خودمختار لبنان کا خواہاں ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کا بڑا بیان، فلسطین میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں ہے

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS