تلاش
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۷
دسیوں یہودی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کر کے اس مقدس مقام کی توہین کی ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۷
آل سعود کے فوجیوں نے قطیف ، طائف، عنیزہ اور ریاض شہروں کی کئی مسجدوں کو بند اور ائمہ جماعت کو گرفتار کر لیا ہے
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۷
یہودی آبادکاروں اور صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کے عناصر نے آج پھر مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۷
انتہا پسندصیہونیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۷
دسیوں انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کر کے اس کی اہانت کی
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
ایرانی عوام نے نماز جمعہ کے بعد ملک بھر کی سڑکوں اور شاہراہوں پر مظاہرے کرکے مقبوضہ فلسطین اور میانمار کے مسلمانوں پر ڈھاے جانے والے مظالم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
قطر کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے درخواست کی ہے کہ وہ سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادی ملکوں کے ساتھ اختلافات کے حل کے لئے میدان میں اترے
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
فلسطین کے استقامتی گروہوں نے مسجدالاقصی اور قدس کے حالات پر نظر رکھنے کے لئے مشترکہ آپریشنل مرکز تشکیل دینے کی خبر دی ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۷
مسجدالاقصی اور بیت المقدس شہر پر صیہونیوں کے حملوں کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ دنیا کے مختلف ملکوں کے لوگوں نے بھی مظاہرے کیے اور قبلہ اول کے تحفظ کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۷
فلسطینی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔ دوسری جانب لبنان کے شیعہ اور سنی علمائے کرام نے عالم اسلام سے مسجدالاقصی کو یہودی رنگ دینے کی اسرائیلی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے مسجدالاقصی میں جھڑپیں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۷
سیکڑوں فلسطینیوں اور مختلف فلسطینی تنظیموں کے نمائندوں نے مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی بندش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۷
اسلامی مقدسات کی توہین کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۷
مختلف فلسطینی تنظیموں کے کارکنوں اور عام شہریوں نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے پے در پے حملوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۷
ایران نے قابض صہیونیوں کی جانب سے فلسطینی نمازیوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روکے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۷
فلسطینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں عرب، مسلم ممالک اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف ایک مضبوط موقف اپناتے ہوئے مسجد الاقصی کو بچانے کی کوشش کریں۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوريہ ايران نے غاصب صہيونيوں كی جانب سے فلسطينی نمازيوں كو مسجد الاقصی ميں داخلے سے روكنے كی شديد الفاظ ميں مذمت كی۔