مسجدالاقصی کے خطیب گرفتار
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲ Asia/Tehran
قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے اسی طرح مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمه صبری کے گھر پر حملہ کر کے انھیں گرفتار کر لیا۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان حلامیش شہر کے قریب صیہونیوں کو اپنی گاڑی سے مارنے کا ارادہ رکھتا تھا۔
دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے قلقیلیہ کے کفرقدوم علاقے میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر کے کئی مظاہرین کو زخمی کردیا۔