تلاش
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری وحشیانہ مظالم کو روکنے کے لئے میانمار کی ظالم اور سنگدل حکومت پر اسلامی ملکوں کے اقتصادی اور سیاسی دباؤ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۷
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ممالک کا عملی اقدام میانمار کے مسئلے کا حل ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا نسلی طور پر صفایا کیا جارہا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 11/ 09/ 2017
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۷
عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم نے اسلامی ملکوں اور عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہوں نے پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی مدد اور مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کے لئے میانمارکی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۷
کابل کی جامع مسجد کے امام نے تاکید کے ساتھ سوال اٹھایا ہے کہ سعودی حکام کے پاس میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہنے کا کیا جواز ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۷
انسانی حقوق کی تنظیموں نے میانمار کی فوج کو بنگلہ دیش سے متصل سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۷
خصوصی رپورٹ
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۷
ہیومن رائٹ واچ کے رکن اکشے کمار نے کہا ہے کہ موجودہ ثبوت و شواہد سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار حکومت کے وحشتناک جرائم کی عکاسی ہوتی ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۷
پاکستان نے میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۷
برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے میانمار کی فوج کے ساتھ فوجی تعاون معلق کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے میانمار کے مسلمانوں کے خلاف ہونے والے جرائم اور تشدد پر عالمی اداروں کی خاموشی کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۷
میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر ہر طرف سے تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی تعداد ایک ہزار ہوسکتی ہے ۔