فوٹو گیلری
یزد باف کمپنی کی بنیاد 1335 میں رکھی گئی جہاں انواع و اقسام کے کپڑے بننے جاتے ہیں۔ یزد باف کمپنی اور کارخانہ مشرق وسطی میں کمبل،جینز کی پینٹیں، کالی چادریں، مانتو اور انواع و اقسام کی شرٹ اور دوسری اشیا بنانے کے حوالے سے مشہور ہے۔