فوٹو گیلری
تہران کے میلاد ٹاور کے وحدت آڈیٹوریم میں کپڑوں کی ڈیزائننگ سے متعلق ساتویں فجر نمایش 25 فروری سے شروع ہوئی جو4 مارچ تک جاری رہے گی۔