فوٹو گیلری
ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں خاص طور سے دارالحکومت تہران میں ورلڈکپ فٹبال 2018 میں ایران کی اپنے پہلے میچ میں مراکش کو ایک گول سے ہرا دینے کے بعد ایرانی قوم خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی اور قومی ٹیم کی شاندار کامیابی کا جشن منایا۔