تلاش
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۹
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے 54 ویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۹
ہزاروں یونانیوں نے طلبہ تحریک کے سالگرہ کے موقع پر ایتھنز میں امریکی سفارتخانے کے سامنے دھرنا دیا اور مظاہرہ کیا۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۹
گزشتہ برس سے فرانس کے مختلف شہروں میں تحریک یلو جیکٹ کے ہفتہ وار مظاہرے جاری ہیں۔گزشتہ روز سنیچر کے روز بھی دسیوں ہزار افراد فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۹
تحریک انصاراللہ یمن کے سیکریٹری جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کل نو نومبر کو ولادت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے اپنی تقریر میں جنگ یمن کے نئے پہلوؤں کا ذکر کیا-
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۹
نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کا طریقہ کار طے کر لیاگیا ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حس روحانی نے ، باکو میں منعقدہ ناوابستہ تحریک کے ملکوں کے اٹھارہویں سربراہی اجلاس کو خطاب کرتےہوئے کہا کہ، بحرانوں سے باہر نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اپنے بارے میں خود فیصلہ کرنے کے عوام کے حق کا احترام کیا جائے، ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت سے پرہیز کے اصول پر عمل کیا جائے، اور افہام و تفہیم اور مذاکرات کے لئے حالات کو سازگار بنایا جائے ۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۹
ناوابستہ تحریک کا اٹھارہواں سربراہی اجلاس ہفتے کو جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ختم ہوگیا۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۹
ایران کے صدر باکو میں ناوابستہ تحرک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۹
جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے ۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۹
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے انچاسویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۹
پاکستان پیپلزپارٹی نے اٹھارہ اکتوبر سے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۱۹
امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین گیٹ کے تعلق سے اپنے خلاف تحریک مواخذہ پر تازہ ترین ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایوان نمائندگان کی اسپیکر کو غدار قرار دیا ہے
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۹
عراق کی اسلامی تحریک کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ عراق کی حالیہ بدامنی میں امریکی حکومت کا ہاتھ ہے
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۹
برطانیہ میں وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۹
یمن نے متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہر طرح کی اشتعال انگیزی سے باز رہے -
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۹
مسلمانوں کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے تحریک اسلامی کے سربراہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے-