SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

عشرۂ کرامت

  • خورشید کرم پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو

    خورشید کرم پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱

    ادارۂ آستان قدس رضوی اور سبیل میڈیا کے تعاون سے بنی ایک مختصر ویڈیو جس میں امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی زندگی کے بعض گوشوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔

  • سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو

    سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

    فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔

  • ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /3

    ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /3

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2022

  • مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر

    مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    گیارہ ذیقعدہ امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں موجود زائرین و مجاورین کا شاندار جشن۔ قدیم روایت کے تحت ہر سال مشہد مقدس کے باشندے شہر میں موجود زائرین کے ہمراہ فرزند رسول کے روز ولادت پر آپؑ کے حرم مبارک کی طرف رنگ برنگے پرچموں اور پھولوں کے ہمراہ پیدل مارچ کرتے ہیں۔

  • سلطان عرب و عجم کی آمد مبارک ہو...!

    سلطان عرب و عجم کی آمد مبارک ہو...!

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶

    11 ذیقعدہ سنہ 148 ہجری کو مدینہ منورہ میں آسمان ولایت و امامت کے آٹھویں خورشید، امام ضامن،حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے کرہ خاکی پر قدم رکھا۔

  • قائد انقلاب حضرت ضامن (ص) کی چوکھٹ پر! ۔ ویڈیو

    قائد انقلاب حضرت ضامن (ص) کی چوکھٹ پر! ۔ ویڈیو

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲

    السلام علیک یا علی ابن موسیٰ الرضا المرتضیٰ، فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی چوکھٹ پر قائد انقلاب اسلامی کی حاضری۔

  • ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /2

    ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /2

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 06/ 2022

  • جان رضا جان ۔ فارسی اردو منقبت ۔ ویڈیو

    جان رضا جان ۔ فارسی اردو منقبت ۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱

    فارسی اور اردو زبان میں ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی منقبت ملاحظہ کیجئے!

  • رضا (ع) و معصومہ (ع) کے بھائی کے حرم میں دختران فاطمی کا اجتماع۔ تصاویر

    رضا (ع) و معصومہ (ع) کے بھائی کے حرم میں دختران فاطمی کا اجتماع۔ تصاویر

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    امین ولایت حضرت احمد بن موسیٰ شاہچراغ علیہ السلام کے یوم ولادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر دختران فاطمی کے زیر عنوان ایرانی خواتین اور لڑکیوں نے خُدام حرم کے ہمراہ شیراز میں واقع آپؑ کے حرم مبارک میں اجتماع کیا۔ اس موقع حضرت امام علی رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے بھائی حضرت احمد بن موسیٰ (معروف بہ شاہچراغ) علیہ السلام کی ضریح اقدس پر پھول بھی نثار کئے گئے۔

  • عشرۂ کرامت کی افتتاحی تقریب۔ تصاویر

    عشرۂ کرامت کی افتتاحی تقریب۔ تصاویر

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰

    عشرۂ کرامت کی خصوصی تقریبات کا قم میں باضابطہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع کرتے ہوئے روضۂ امام علی رضا اور روضۂ حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے متولیان کرام۔

Show More

خاص خبریں

  • مجھے آپریشن کرکے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ تیار ہو گیا ہے: عمران خان
    مجھے آپریشن کرکے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ تیار ہو گیا ہے: عمران خان
    ۱۶ hours ago
  • چابہار توسیعی منصوبے میں ایران اور ہندوستان کا تعاون
  • فرانس میں مظاہرین پرتشدد اور بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
  • روس نے برطانیہ کو متنبہ کردیا
  • ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے مفاد میں ہے، متحدہ عرب امارات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS