اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: نبیہ بری
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸ Asia/Tehran
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے ملک پر اسرائیلی رژیم کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کو غداری قرار دیا۔