الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ Asia/Tehran
ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ حسین جابری انصاری نے اپنے دورہ قطر کے موقع پر ہفتے کی شام کو الجزیرہ نیوز چینل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔