-
سجتا ہوا حرم ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸عشرہ کرامت اور ۱۱ ذی قعدہ کے استقبال میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کو سجاتے ہوئے رضوی غلام!
-
حضرت شاهچراغ(ع) کے ضریح مطہر کے گرد و غبار کوصاف کرنے کی تصویری جھلکیاں
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹فوٹو گیلری
-
جنت سے جنت تک ۔ تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۸’’از بہشت تا بہشت‘‘ نامی ایک قافلہ شہر قم کے جوار میں واقع مسجد جمکران سے مشہد مقدس کی جانب نکلا تاکہ قم سے مشہد تک کی ہزار کلومیٹر کی مسافت پاپیادہ طے کرتے ہوئے حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہو۔
-
امام خمینی(ره) اسپیس سینٹر کا افتتاح
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۷فوٹو گیلری
-
پاپیادہ زائرین مشہد کی جانب رواں دواں
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
بارگاہ جود و سخا میں پھولوں کی بارش ۔ تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت کے موقع پر ہزاروں مشھدی خواتین اور بچیاں، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر حاضر ہوئیں اور آنحضرت کو انکی بہن کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھول نچھاور کئے۔
-
بارگاہ کرم میں پروانوں کا ہجوم ۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱یکم ذیقعدہ حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی آمد پر حضرت معصومۂ قم سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں گزشتہ شب شمع اہلبیت (ع) کے پروانوں کا ہجوم نظر آیا۔
-
زیارت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام ۔ آڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
’’کریمہ‘‘ کے حرم میں لگا ’’پنجرۂ فولاد‘‘ ۔ تصاویر
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷مشہد مقدس کے بعد اب قم المقدسہ کی سرزمین پر بھی کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے حرم مبارک میں ایک ’’پنجرہ فولاد‘‘ لگا دیا گیا۔
-
غلام اپنے آقا کے حضور! ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی، حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر اطہر پر!