زخمی ہوجانے کے بعد اپنے فرزندوں حسینین علیہما السلام کے نام امیرالمومنین علی علیہ السلام کی آخری وصیت۔
آج ماہ مبارک رمضان کی انیسویں شب، پہلی شب قدر ہے - شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ ایک دن کے لئے بھی خانہ نشین نہیں ہوئے بلکہ اپنے وظیفے کو انجام دیا۔۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطابات سے اقتباس
یا علی مولا علی - ہے وقت سحر خون میں تر وارث قرآن- آڈیو
نوحہ خواں - سید علی دیپ رضوی
فوٹوگیلری
لبنان کے عیسائی مصنف جارج جرداق کا کہنا ہے: اے دنیا تیرا کیا بگڑ جاتا اگر تو ہر روز پیدا ہونے والے ہزاروں اور لاکھوں بچوں کے بجائے ہر زمانے میں ایک علی پیدا کر دیتی...!
نشرہونے کی تاریخ 16/ 06/ 2017