-
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸اگر چہ اس سال کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد کو نہایت محدود کردیا گیا ہے اور اربعین حسینی کے موقع میں فقید المثال میلین مارچ منعقد نہیں ہوگا۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳عراق کی سیکورٹی فورس نے ایک داعشی سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد عناصر کربلا میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
اربعین پر پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا اعلان
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
اربعین حسینی کے لئے الحشدالشعبی کا خصوصی پروگرام
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵عراق کی الحشدالشعبی تنظیم کربلائے معلی میں اربعین حسینی کا خصوصی پروگرام تیار کر رہی ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - کون ہے حسین (ع)
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2020
-
ہوشیار...، محرم آنے کو ہے!
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگواری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
-
عراق کو اغیار کی نگرانی کی ضرورت نہیں: شمخانی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق اپنے مفادات خود طے کر سکتا ہے اور اسے اغیار کی نگرانی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
عراقی حکومت اور قوم کی زائرین کی مہمان نوازی کا شکریہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے اپنے عراقی ہم منصب طاہر حسن یاسر الیاسری سے ٹیلی فونی گفتگو میں عراقی قوم اور حکومت کی جانب سے زائرین کی مہمان نوازی اور اربعین حسینی کے شاندار انعقاد کی قدردانی کی
-
پاک و ہند میں چہلم امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
-
کربلا کی نیت سےایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے