-
واپسی مارچ فلسطینی عوام کی تحریک مزاحمت میں اسٹریٹیجک تبدیلی
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں عظیم حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی جدوجہد اور استقامت و مزاحمت میں اسٹریٹیجک تبدیلی قرار دیا ہے۔
-
شام اور عراق کی جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ طاقتور
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام اور عراق کی جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ مزید طاقتور ہوا ہے اور مزاحمتی محاذ کے حوالے سے کسی بھی طور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ٹرمپ ملکوں پر کسی نہ کسی بہانے پابندی لگانے کے درپے ہے جس سے واضح ہو جاتاہے کہ ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے طاقت کا بھرپور مظاہرہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں پر دو سوبیس راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
-
صیہونی افسروں کے خلاف کارروائی کی دھمکی
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ غزہ کے واسی مارچ کے عام شہری مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی افسر اس کے نشانے پر ہیں۔
-
اسرائیل کے آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵صیہونی حکام نے فلسطین کے مزاحتمی گروہوں کے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کے اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کے ناکارہ ثابت ہونے کا اعتراف کر لیا۔
-
مقبوضہ علاقوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوابی حملے
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے اطراف میں صیہونی آبادی کے علاقوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کی جانب سے فلسطینی تنظیموں کو خراج تحسین
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کی استقامت اور اسرائیلی جارجیت کے مقابلے میں ان کی شجاعت و بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ، فلسطینی گروہوں کا ردعمل
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی دو پہر غزہ پر بمباری کی- دوسری جانب فلسطینی گروہوں حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے اس کھیل میں اس کو ایک بار پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
یمن بھی جلد ہی استقامتی محاذ میں شامل ہوجائےگا
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ہوگیا ہے اور بہت جلد یمن بھی اس محاذ میں شامل ہوجائے گا۔