-
استقامتی محاذ کے دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی، جنرل جعفری
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے دشمنوں نے علاقے میں اپنے سبھی فوجی ساز و سامان اور انٹیلیجنس کے تمام آلات و وسائل کو اکٹھا کر رکھا تھا لیکن انہیں کوئی بھی کامیابی نہیں ملی۔
-
غزہ میں جمعے کو ملین مارچ کی اپیل
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز ہونے والے مظاہروں کو صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
شام آج فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا ہوا ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظ می سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا -
-
فلسطینی گروہوں کا امریکہ کو انتباہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷فلسطینی تنظیموں اور گروہوں نے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر عمل درآمد کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے جذبہ استقامت کے مقابلے میں دشمن پسپا ہوگیا
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے جذبہ استقامت نے دشمنوں کو شکست دی ہے۔
-
اسلامی مزاحمتی تحریک داعش کے لئے بڑی رکاوٹ
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
-
استقامتی ہتھیار حماس کی ریڈلائن ہے، القسام بریگیڈ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک کے ہتھیار حماس کی ریڈ لائن ہے۔
-
استقامتی محاذ داعش کے بعد اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ معرکہ آرائی کے لئے استقامتی تحریک کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے- دوسری جانب بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کی تیسری تحریک انتفاضہ کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کے فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے جبکہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں متعدد فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔ اس درمیان فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر زہریلی فاسفورس گیس کا استعمال کیا ہے۔
-
حماس کے یوم تاسیس میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر منعقدہ تقریب میں شرکت کر کے حماس کے قیام کی تیسویں سالگرہ کا جشن منایا۔