-
خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ اسرائیل خطے کے امن، استحکام اور باہمی تعاون کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کا سرمایہ حاصل کرنے پر مبنی ٹرمپ کے حالیہ بیانات کا ذکر کرتے ہوئے اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ کوئی جنگ میں حاصل مال غنیمت کا دعوی کرے ، اسے جنگ جیتنی ہوگی۔
-
ایران اور عمان کے درمیان نئے کوریڈور سمجھوتے کا آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نئے کوریڈور کے سلسلے میں ایران اور عمان کے مابین سمجھوتے کا، آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے رہبر انقلاب اسلامی اور اعلی قومی سلامتی کونسل کی ہدایات کی روشنی ميں ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے وزارت خارجہ کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے میڈیا کو دشمن کی مسلط کردہ جنگ کا ایک محاذ قرار دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی قطر کے دورے پر
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۴ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی قطر کے دارالحکومت دوحہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
اردن کے عوام کے نام سپاہ کا پیغام
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹سپاہ پاسداران نے اردن کے عوام کے نام ایک اعلامیہ جاری کیا ہے
-
ایران کی طرف سے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف وزری قرار دیا ہے۔
-
روسی وزير توانائی کی صدر ایران سے ملاقات
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸صدرپزشکیان نے ایران روس سمجھوتوں کی راہ میں حائل ہر قسم رکاوٹ دور کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اصول کا پابند ہے لیکن امریکہ کی جانب سے وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا۔