-
یورپی ممالک کو ایران مخالف پابندیاں بحال کرنےکا حق حاصل نہیں ہے: ماریا زخارووا
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو امریکہ کی طرح ایران کے خلاف اٹھائی گئی پابندیوں کو بحال کرنے کا حق نہيں ہے
-
ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر اقوام متحدہ میں ایران کا احتجاج
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز دعووں کو تشویشناک اور غیرذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور فضائی حادثہ، ایک ہلاک اور متعدد زخمی + ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵امریکی ریاست ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ایئرپورٹ پر ایک نجی جیٹ کھڑے ہوئے طیارے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ کا اسرائیل کو اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے اسلحے فروخت کئے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
انداز جہاں: امریکا کے غیرقابل اعتماد ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/8
-
امریکہ بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ملکی قوانین کے ماورائے عدالت اطلاق کی لت اب بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
امریکا سے مذاکرات کرنا دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنا چاہئے، اس سے مذاکرات کرنا عاقلانہ، دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہيں ہے۔
-
اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ شب صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا۔
-
انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/6