SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انڈیا India

  • دہلی پارلیمنٹ مارچ: کاکروچ جنتا پارٹی نے تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا

    دہلی پارلیمنٹ مارچ: کاکروچ جنتا پارٹی نے تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے بانی ابھجیت دپکے نے دارالحکومت دہلی میں طلبا کے پارلیمنٹ مارچ کے دوران طلبا اور پولیس کے درمیان مبینہ تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان نے پہلا نجی اوربیٹل راکٹ 'وکرم-1' کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا

    ہندوستان نے پہلا نجی اوربیٹل راکٹ 'وکرم-1' کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸

    ہندوستانی میڈیا کے مطابق راکٹ نے سری ہری کوٹا سے پرواز کی اور اپنے پے لوڈ کو 450 کلو میٹر بلند مدار میں پہنچا دیا۔

  • ہندوستان: دہلی پولیس نے وانگچک کو زبردستی جنتر منتر سے ہسپتال پہنچایا، کاکروچ پارٹی کے بانی کی بھوک ہڑتال شروع

    ہندوستان: دہلی پولیس نے وانگچک کو زبردستی جنتر منتر سے ہسپتال پہنچایا، کاکروچ پارٹی کے بانی کی بھوک ہڑتال شروع

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵

    اطلاعات کے مطابق دہلی کے جنتر منتر علاقے میں 20 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارکن سونم وانگچک کو دہلی پولیس نے ہفتے کی صبح زبردستی ہسپتال منتقل کر دیا۔

  • ہندوستان میں اے آئی امپیکٹ سمٹ کا آغاز

    ہندوستان میں اے آئی امپیکٹ سمٹ کا آغاز

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۴:۱۴

    وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ’’اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کیا.

  • ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان نے پاکستان کو دے دی شکست

    ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان نے پاکستان کو دے دی شکست

    Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۴:۰۶

    176رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18 ویں اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی-

  • غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں: کھڑگے

    غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں: کھڑگے

    Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۶

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملیکارجن کھڑگے نے کہا کہ غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں اور اس سے عام شہریوں کی زندگی پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔

  • ہندوستان کی درجنوں مزدور اور زرعی تنظیموں کا احتجاج

    ہندوستان کی درجنوں مزدور اور زرعی تنظیموں کا احتجاج

    Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۷

    ہندوستان کی درجنوں مزدور اور زرعی تنظیموں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور نئے لیبر قوانین کے خلاف احتجاج کیا ہے-

  • ہندوستانی وزیراعظم کی ترنمول کانگریس پر تنقید

    ہندوستانی وزیراعظم کی ترنمول کانگریس پر تنقید

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۶

    ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ترنمول کانگریس پر تنقید کی ہے-

  • نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ہند پر ٹیرف میں کمی کے فیصلے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

    نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ہند پر ٹیرف میں کمی کے فیصلے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۱

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستانی مصنوعات پر عائد ٹیرف 25 فیصد سے کم کر کے 18 فیصد کرنے کا اعلان کیا۔ مودی نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے لیے مفید قرار دیا

  • ڈی جی سی اے نے انڈیگو پر لگایا کروڑوں کا جرمانہ

    ڈی جی سی اے نے انڈیگو پر لگایا کروڑوں کا جرمانہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں انڈیگو کی پروازوں میں پڑنے والے خلل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایئر لائن پر 22.20 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور ایک افسر کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔ ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ اسے حکم نامہ موصول ہو گیا ہے اور وہ اس کے مطابق اقدامات کرے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    ۱۱ minutes ago
  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS