-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور تیسرے پہر کو انہوں نے اپنے ایرانی منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت پرعمل کرنا چاہئے۔
-
صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲صدرِ ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکی غنڈہ گردی سے کچھ بھی ہونے والا نہيں ہے جبکہ پاکستان کے آرمی چیف نے سفارتی عمل آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸ایران کے وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت امریکی پابندیوں کے مقابلے کے لئے تیار ہے۔
-
خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکیوں کی بڑی بڑی ڈینگوں پر کوئی یقین نہیں کرتا۔
-
انداز جہاں: پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ تہران
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/24
-
ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے ٹرمپ کے انتخابی سلوگن کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے۔
-
دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷ایرانی فوج کے سربراہ جنرل حاتمی نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا۔
-
جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یہ جنگ ایران نے شروع نہیں کی ہے اور وہ اس کو جارحین کی شرائط پر ختم نہيں ہونے دے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی کا انتباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی نے معینہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں اور ٹینکروں کو سخت انتباہ دیا ہے۔