-
کتنے فیصد زیر استعمال پلاسٹک دوبارہ استعمال ہو سکتے ہیں؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲ماحولیاتی تحفظ کی ایک تنظیم گرین پِیس کا کہنا ہے کہ امریکی گھروں میں استعمال کیا جانے والا 95 فی صد پلاسٹک ری سائیکلنگ اسٹیشن کے بجائے زمین کی نذر ہوتا ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کی مقبولیت+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸شمالی کوریا کے رہنما کی مقبولیت عوام میں کتنی ہے اس کے بارے میں تو آپ نے خبریں سنی ہی ہوں گی۔
-
آئن پروپلشن ڈرون کی پہلی کامیاب پرواز
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲امریکی کمپنی نے کسی پنکھے کے بغیر آئن پروپلشن ڈرون بنایا ہے جو مکمل طور خاموش ہے اور اس نے ابتدائی پرواز میں چار سے زائد منٹ کی اڑان بھری ہے۔
-
بادشاہ کے منہ پر کیک پھینکا+ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳موسمیاتی تبدیلی کے چار مظاہرین کو لندن پولیس نے بادشاہ چارلس III کے مجسمے پر کیک پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
روزانہ تھوڑے بادام کھایئے اور صحت مند رہئے!
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴یک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر کی سوزش سمیت قبض جیسی دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یومیہ محض 60 گرام تک بادام کھانے سے حیران کن فوائد مل سکتے ہیں۔
-
فلسطین میں نئے انتفاضہ کا آغاز+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰فلسطین کے مغربی کنارے کے حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں۔
-
سمندر سے نکالا گیا پلاسٹک کا 10 ٹن کچرا
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴غیرسرکاری ماحولیاتی تنظیم کے ’اوشن کلین اپ پروگرام‘ کے تحت دنیا کے سب سےبڑے سمندر، بحرالکاہل سے پلاسٹک کا سب سے زیادہ کچرا نکالا گیا ہے جس کا وزن دس ٹن کے لگ بھگ ہے۔
-
نیند کی کمی کیوں خطرناک ہے؟
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی کے شکار درمیانی عمر کے افراد جب کہ زیادہ نیند کرنے والے زائد العمر افراد بیک وقت دو خطرناک بیماریوں کا شکار بن سکتے ہیں۔
-
یورپ کا دعوی، 7400 سال پہلے سے دودھ کا استعمال کر رہے ہیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دودھ کا استعمال سب سے پہلے وسطی یورپ کے کسانوں نے تقریباً 7400 سال قبل کیا۔
-
موبائل چارج کرنے والا کپڑا بن کر تیار ہو گیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا کپڑا بنایا ہے جس میں 1200 چھوٹے چھوٹے فوٹو ولٹائک سیلز یعنی سولر پینلز بُنے ہوئے ہیں۔