-
فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ تیار
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ قریباً مکمل ہوچکا ہے۔ اس کی مجموعی طاقت 2666 آئی فون کے برابر ہے جسے چلی میں ویرا سی ریوبن رصدگاہ میں لگایا جائے گا۔
-
روس، جنگی طیارہ رہائیشی علاقے میں گر کر تباہ+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰روس کا ایک جنگی طیارہ ییسک شہر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
الیکٹرانک کچرے پر کیسے کنٹرول کیا جائے؟
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵عالمی اداروں کے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے کچرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال 5 ارب 30 کروڑ سے زائد اسمارٹ فون کچرے کے ڈھیر کا حصہ بنیں گے اور اگر انہیں ایک قطار میں رکھا جائے تو وہ 50 ہزار کلومیٹر طویل ہوسکتی ہے۔ افسوس کہ ان کی معمولی مقدار ہی بازیافت (ری سائیکل) کی جاسکتی ہے۔
-
شام، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی نئی ضریح کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶شام میں واقع حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی نئی ضریح کی رونمائی ہوگئی ہے۔
-
یوکرین نے روسی ایئرپورٹ کو بنایا نشانہ+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳یوکرین اور روس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے اور دونوں کی فریق ایکی دوسرے پر شدید حملےکر رہے ہیں۔
-
سمندری کچرا، ماحولیات کے لئے کتنا نقصان دہ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندری ماحولیات سے پلاسٹک اور کچرا اکٹھا کرنے والے ’سمندری کوڑا دان‘ (سی بِن) سمندری حیات کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔
-
یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دفاعی سسٹم کو خودکش ڈرون سے حملہ کرکے تباہ کر دیا۔
-
پانی زیادہ کیوں پینا چاہیئے؟
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک دن میں کم از کم 8 گلاس پانی تو لازمی پینے چاہئیں لیکن موسم سرما میں پیاس نہ لگنے کے سبب ہم عموماً اس پر عملدرآمد نہیں کر پاتے۔
-
نیٹو کے ٹھکانوں پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳روس اور یوکرین کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں دونوں فریق کو شدید نقصان ہوا ہے۔
-
توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت کی ضرورت
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ اس سے پہلے کہ موسمیاتی تغیر ہمارے توانائی کے ذرائع کو نقصان پہنچانا شروع کردے صاف توانائی کی عالمی فراہمی کو آئندہ آٹھ برسوں میں دُگنا کرنا ہوگا۔