فلسطین میں نئے انتفاضہ کا آغاز+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰ Asia/Tehran
فلسطین کے مغربی کنارے کے حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں۔
ویسٹ بینک کے علاقے میں ان دنوں نئی فلسطینی تنظیم عرین الاسود نے صیہونی حکومت کی نیند حرام کر دی ہے۔
عرین الاسود میں 15 سے 25 سال کے نوجوان ہیں۔ جب یہ تنظیم وجود میں آئی تو اس وقت 5 ہزار نوجوان موجود تھے۔