• صدر رئیسی نے ترک صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو

    صدر رئیسی نے ترک صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲

    شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوغان گزشتہ شب تہران پہنچے اور آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اُن کا سعدآباد کلچرل کامپلیکس میں باضابطہ استقبال کیا۔

  • تین زبانوں میں مدح علی (ع)۔ ویڈیو

    تین زبانوں میں مدح علی (ع)۔ ویڈیو

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸

    وصی رسول خدا (ص)، امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی ولایت و امامت کے سلسلے میں تین زبانوں عربی، اردو اور فارسی میں شاندار ترانہ ملاحظہ فرمایئے!

  • عید غدیر کے موقع پر پورا یمن سراپا جشن و سرور۔ ویڈیو+تصاویر

    عید غدیر کے موقع پر پورا یمن سراپا جشن و سرور۔ ویڈیو+تصاویر

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵

    یمن میں عید غدیر کو یوم ولایت کا عنوان دیا گیا ہے اور اس مناسبت کو یمنی عوام نہایت عقیدت و احترام اور خاص جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں اور پورا ملک سراپا جشن و سرور کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ قابل غور بات یہ کہ گزشتہ سات برسوں سے جاری سعودی اتحاد کی جارحیت کے باوجود اس روز کے جشن اور رونق میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ یمن میں جشن ولایت کی عظمت و شوکت کی توصیف الفاظ کی محتاج نہیں، خود تصاویر سے ہی حقیقت بخوبی عیاں ہے۔

  • آخری نبی کا آخری حج ۔ ویڈیو

    آخری نبی کا آخری حج ۔ ویڈیو

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶

    عید اکبر،عید اکمال دین، عید غدیر کے پر مسرت موقع پر ’’آخری نبی کا آخری حج‘‘ عنوان سے مختصر کلپ ملاحظہ کیجئے ۔ بشکریہ: آستان قدس رضوی

  • ان پودوں سے مچھروں کو دور بھگائیں

    ان پودوں سے مچھروں کو دور بھگائیں

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶

    گرمیوں کے موسم میں مچھروں کی بھرمار ہوتی ہے، جو گھر کے کسی بھی کونے میں نظر آتے ہیں اور رات کو اپنی گونجتی آواز اور کاٹنے سے ہمیں پریشان کرتے ہیں۔

  • بایڈن سعودی عرب میں، خاشقجی کے قاتل نے کیا استقبال!۔ ویڈیو

    بایڈن سعودی عرب میں، خاشقجی کے قاتل نے کیا استقبال!۔ ویڈیو

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰

    امریکا کے صدر جو بائیڈن مقبوضہ فلسطین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے۔

  • صیہونی بجلی تنصیبات میں شدید آتشزدگی+ ویڈیو

    صیہونی بجلی تنصیبات میں شدید آتشزدگی+ ویڈیو

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹

    صیہونی حکومت کی بجلی کے تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی۔

  • اپنی صحت کو لے کر  پریشان نہ ہوں!

    اپنی صحت کو لے کر پریشان نہ ہوں!

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲

    محققین نےصحت کی نگرانی کرنے کے لیے اسمارٹ واچ طرز کا ایک گیجٹ بنایا ہے جس کو فعال ہونے کے لیے بیرونی ذرائع سے توانائی یا بیٹری کی ضرورت نہیں ہوتی۔

  •  ’’غدیر‘‘ سے صیہونی دشمن بھی پریشان۔ ویڈیو

    ’’غدیر‘‘ سے صیہونی دشمن بھی پریشان۔ ویڈیو

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰

    دفاعی امور کی ایک صیہونی ویب سائٹ اسرائیل ڈیفنس نے بدھ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تیار کردہ غدیر کلاس کی چھوٹی آبدوز کو موضوع بنایا اور اس کے ذریعے میزائل کے کامیاب فائر کی ایک ویڈیو شیئر کر کے اسکی خصوصیات پر روشنی ڈالی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا ہے کہ ایران کی یہ تیار کردہ آبدوز اسرائیل کے بحری جہازوں کے لئے خطرہ بن سکتی ہیں، کیوں کہ اس بات کا بھی امکان پایا جاتا ہے کہ یہ چھوٹے سائز کی آبدوزیں حزب اللہ لبنان کے استعمال میں آجائیں۔

  • "سلام فرماندہ" اب فلسطینی و عراقی مجاہدوں کی زبانی+ ویڈیو

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵

    فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار جہاں عراقی اور فلسطینی مجاہدوں نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے وہیں اہل سنت علمانے بھی اسکی مقبولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔