-
دسیوں لاکھ روپے سری لنکا کے صدر کے مکان سے برآمد۔ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایک ایسے وقت میں کہ جب سری لنکا کے عوام سخت معیشتی بحران سے روبرو ہیں، سری لنکا کے صدر کے گھر سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہو رہے ہیں۔ اقتصادی و معیشتی مشکلات سے تنگ آئے سری لنکا کے عوام نے چند روز قبل ایوان صدر کے ساتھ ساتھ صدر کے ذاتی مکان کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا تھا جہاں سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہوئے۔ ویڈیو میں لوگوں کو پیسوں کی گڈیاں ہاتھ میں لئے اور انہیں گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
گڑبڑ کی انتہا کر دی میاں بایڈن!۔ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸امریکی صدر جوبایڈن اپنی غیر اختیاری اور غیر متوازن حرکتوں کے باعث بدستور میڈیا اور سوشل میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی جوانوں نے پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی ونگ سرایا القدس نے اپنی جدیدترین فوجی مشقوں کی ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ فلسطینی نوجوان بالخصوص مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی سے جڑے ہوئے لوگ ہر وقت غاصب صیہونی دشمن سے مقابلے کے لئے خود کو تیار رکھتے ہیں اور اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کے لئے مسلسل جی توڑ کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔
-
خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ناروے کے ایک انتہاپسند اسلام مخالف رہنما لارس تورنسن نے چند روز قبل اوسلو کے ایک مسلمان نشیں علاقے میں قرآنی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی جس کےجواب میں ایک خاتون نے اُسے خوب سبق سکھایا۔ گستاخانہ عمل کے بعد فرار کر رہے مجرم کا پیچھا کر اُس مسلمان خاتون نے اپنی کار کی مدد سے اسکی کار کو الٹ دیا۔ مگر حیرت کی بات یہ کہ انسانی حقوق اور مذاہب کے احترام کی دعویدار ناروے کی پولیس نے شان قرآنی میں تورنسن کی گستاخی کو نظر انداز کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا۔
-
عید الاضحیٰ اور قربانی کا فلسفہ | Farsi sub Urdu
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۷قربانی اور خدا کی طرف سے امتحان کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
-
حج کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما پیغام، عالم اسلام کے اہم مسائل پر گفتگو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب دستور قدیم امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں، انہیں درپیش چیلنجوں اور انکے سلسلے میں دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔
-
جاپان کے سابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ+ ویڈیوز+ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں گولی لگنے کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے اور ان کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
جعلی اور دھوکے باز ویب سائٹوں سے بچنےکا ڈجیٹل آلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے جو لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد دے گا کہ آیا کوئی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی۔
-
سامراجی طاقتوں کے تابوت پر آخری کیل، فرزندان توحید نے ادارے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳فرزندان توحید نے سلام فرماندہ ترانہ خانہ خدا میں پڑھ کر اپنے مشن کا اعلان کر دیا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر (ع) کا یوم شہادت
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰۷ ذی الحجہ سنہ ۱۱۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کا یوم شہادت ہے-