May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶ Asia/Tehran

امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنے دوست جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کہہ ڈالا۔

سحر نیوز/ایران: رشا ٹوڈے کے مطابق امریکی صدر جوبایڈن نے ریاست میریلینڈ میں بحریہ کے کیڈٹس سے اپنے خطاب میں روس کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کی فہرست گنانے کی کوشش کی جس میں وہ اپنے دوست اور اتحادی جنوبی کوریا کے بجائے اپنے مخالف اور روس کے حامی شمالی کوریا کو اُن ممالک میں شمار کر گئے جنہوں نے روس کے بائیکاٹ اور اس کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی حمایت کی ہے۔

مزید دیکھیئے:

میاں بایڈن ایران پہنچ گئے!۔ ویڈیو

امریکی صدر بائیڈن کو جھوٹ بولنے کی بیماری لگ گئی

امریکی صدر کو اپنا خیالی دوست پھر یاد آگیا۔ ویڈیو

جو بائیڈن کس سے ہاتھ ملانا چاہتے تھے؟+ ویڈیو

ٹیگس