-
مملکت کا صدر ہو یا عام آدمی، سبھی بندگی کرتے نظر آئے۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵گزشتہ شب، شبِ نزول قرآن اور شب قدر کے موقع پر پورا ایران اسلامی رب الارباب اللہ عز وجل کی بارگاہ میں راز و نیاز کرتا نظر آیا۔
-
شب قدر کے خاص مناظر۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷شب قدر کے موقع پر کچھ خاص مناظر بھی نگاہوں سے ٹکراتے ہیں جن کا مجموعی پیغام یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے بندے ہر مقام پر، ہر حال میں ہر لباس میں، ہر عمر میں ہر قیمت پر مرضیٔ معبود حاصل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
-
حرم رضوی، صدائے الغوث الغوث کے درمیان باران رحمت کا نزول۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲گزشتہ شب دوسری شب قدر کے موقع پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک بندگان خدا سے لبریز تھا جو پوری رات اپنے معبود سے راز و نیاز اور دعا و مناجات میں مصروف رہے۔ اعمال کے دوران باران رحمت کا بھی نزول ہوا جسے بندوں نے اپنی بخشش کے لئے نیک شگون سے تعبیر کیا۔
-
محراب جو علی (ع) کا ’مشہد‘ بن گیا۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹عراق کے مقدس شہر نجف کے جوار میں واقع شہر کوفے کی مسجد کا وہ محراب جہاں شہید رمضان، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، عدل مجسم، جناب علی مرتضیٰ (ع) کے فرق مبارک پر ماہ رمضان سنہ ۴۰ ہجری کی انیسویں صبح کو ضربت لگی۔
-
علی (ع) پر شقی کا وار ۔ پوسٹر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵ایران کے مایۂ ناز مصور یوسف عبدی نژاد کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت پینٹنگ جس میں انہوں نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرق مبارک پر ابن ملجم ملعون کی ضربت کا منظر پیش کیا ہے۔ اس پینٹنگ کو ایران کی ’’غدیر خم‘‘ کمیٹی نے بہترین تخلیق کے اعزاز سے نوازا ہے۔
-
ایک سال کے گناہوں کا کفارہ! ۔ پوسٹر
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام: جو شخص ایک بندۂ مومن کو افطار کرائے، یہ عمل اسکے ایک سال کے گناہ کا کفارہ شمار ہوتا ہے۔ (وسائل الشیعه، ج ۷، ص ۱۰۱ و ۱۰۲٫)
-
حمد ونعت
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷تو رحیم ہے و کریم ہے(ایک حسین کلام)
-
بیت المقدس کے صحن میں فلسطینی جوانوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں: ویدیوز
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰آج جمعے کے روز صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ پر چڑھائی کی جس کے بعد فلسطینی جوانوں کے ساتھ انکی شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ فلسطین کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے مطابق ان جھڑپوں میں کم از کم 150 فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ تقریبا 400 کو صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
مسجد الاقصی میں داخل ہوتے فلسطینی مسلمان+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶غاصب صیہونی حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لئے مسجد الاقصی کے دروازے بھی بند کر دیتی ہے اور جیسے ہی مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا دروازہ کھلا فلسطینی مسلمانوں کے جذبات دیکھنے کے قابل تھے۔
-
جانور اپنے زخمی کیوں چاٹتے ہیں؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲کُتے، چوہے یہاں تک کہ چیونٹیاں اور دیگر جانور اپنے چوٹ لگنے کے نتیجے میں اپنے زخموں کو چاٹتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے انہیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟