-
جانور اپنے زخمی کیوں چاٹتے ہیں؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲کُتے، چوہے یہاں تک کہ چیونٹیاں اور دیگر جانور اپنے چوٹ لگنے کے نتیجے میں اپنے زخموں کو چاٹتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے انہیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟
-
جسم و روح کی بہاروں کا خوبصورت سنگم۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹موسم بہار کے ان خوبصورت اور سرسبز و شاداب ایام میں ایران کے شہر اصفہان میں 'بہار قرآن ماہ رمضان' کی آمد پر ہر روز "چہار باغ" نامی علاقے میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں سماج کے ہر طبقے کے افراد بڑے ذوق و شوق کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ ان لمحوں کو واقعی جسم و روح کی بہاروں کے حسین سنگم کا نام دیا جا سکتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام اقوام عالم کے لئے ایک پرکشش نمونہ ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام دنیا کی قوموں کے لئے ایک پرکشش نمونہ بن گیا ہے۔
-
سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے بنا نیا کاغذ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۶اگرچہ کاغذ کو بازیافت یعنی ری سائیکل کرنا ایک بہتر طریقہ ہے لیکن سنگاپور کے سائنسدانوں نے سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے ایک نیا کاغذ بنایا ہے جسے بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے۔
-
اب کھلم کھلا امریکی صدر کا مذاق اڑتا ہے۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷سعودی چینل ام بی سی نے اپنے ایک مزاحیہ پروگرام میں امریکہ کے 79 سالہ صدر جوبایڈن کی ذہنی و جسمانی صحت کو موضوع بناتے ہوئے ان کا خوب مذاق اڑایا ہے۔
-
برف اگلتے ہوئے آتش فشاں کی پراسرار کہانی!
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۹کچھ سال قبل ہمارے نظامِ شمسی کے بونے سیارے ’’پلوٹو‘‘ کے قریب سے گزرنے والے ’’نیو ہورائزن‘‘ خلائی کھوجی نے وہاں کچھ ایسے پہاڑ دریافت کیے تھے جو زمینی آتش فشانوں کی طرح دکھائی دیتے ہیں مگر شاید کسی زمانے میں ان سے شدید سرد پانی اور برف خارج ہوئے تھے۔
-
بارگاہ رضوی میں تلاوت قرآنی کے دلکش مناظر۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۹مشہد مقدس، ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں روزانہ تلاوت قرآنی کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فرزندان اسلام بڑی تعداد میں شرکت کر کے آیات ربانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ (تصاویر: photo.razavi.ir)
-
ایرانی ڈرون جو داعش کے لئے عذابِ جاں بن گئے۔ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی داعش کے خفیہ اڈوں اور انکی گاڑیوں کو تباہ کرنے کے لئے ایران کے بنائے ہوئے بمبار ڈرون ’’شاہد ۱۲۹‘‘ کو استعمال کر رہی ہے۔
-
کلین بولڈ ہوئے کیپٹن+ کارٹون
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وہ ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔
-
گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۷ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت سے بہت حساس ہوتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہورہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔