-
ایران کو ملا ایک اور گولڈ میڈل... ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ایرانی پہلوان علی اکبر یوسفی نے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں 130 کیلو وزن میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
-
امریکی میرینز کی چوری پکڑی گئی+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں امریکی میرینز کو چوری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شہروں میں 400 فیصد گرمی بڑھ گئی: تحقیق
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شہروں میں گرمی کی شدت 400 فیصد بڑھ گئی ہے۔
-
ایرانی شیروں نے امریکی دہشتگردوں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷خلیج فارس میں گشت کر رہے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایک بار پھر وہاں موجود امریکی دہشتگردوں کی دو کشتیوں کا پیچھا کر کے اُنہیں علاقے سے فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
سرزمین وحی پر سب سے بڑا جوا خانہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳سعودی عرب میں سب سے بڑا جوا خانہ کھل گیا ہے۔
-
زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی۔
-
ایران نے آذربائیجان کو چاروں خانے چِت کر دیا۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱ایرانی پہلوان محمد رضا مختاری نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں تین منٹ کے اندر اندر اپنے آذربایجانی حریف کو 0-9 سے ہرا کر اسے ناک آوٹ کر دیا۔ مختاری کے ماہرانہ داؤ کو عالمی سطح پر خوب سراہا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو دونوں ممالک کے مابین پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسول امام مہدی (عج) کی مخصوص زیارت ۔ متن+آڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳روز جمعہ سے مخصوص امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی زیارت ملاحظہ کیجئے۔
-
امام رضا علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸فرزند رسول،امام رؤف، ثامن الحجج، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر تسلت و تعزیت کے ساتھ آنحضرت کی صلوات خاصہ ملاحظہ فرمائیں۔ امامِ ضامن، مولا علی رضا علیہ السلام کی شہادت بعض معتبر روایات کی بنا پر صفر کی آخری تاریخ میں واقع ہوئی ہے۔
-
امام رؤف کی شب شہادت پر خطبہ خوانی کی خصوصی رسم۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔