Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲ Asia/Tehran

مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔

ٹیگس