-
امریکی صدر کا سنگین جرائم نامہ ۔ تصویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دستاویزات لے جاتے ہوئے امریکی سینٹ کے کارکن۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا، ری پبلیکنز نے دستاویزات اور شواہد حاصل کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی تینوں تحریکیں مسترد کردیں۔
-
ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (دوسرا حصہ)
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲جیسے کہ ٹرمپ نے بھی اس بات سے انکار نہیں کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے اس چھاونی میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایرانی قیادت میں عراق میں امریکی چھاونیوں پر میزائل حملہ کرنے کا فیصلہ لینے کی طاقت ہے اور یہ کہ یہ میزائل بے حد دقیق نشانہ لگانے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی تسبیح کے فوائد
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۷امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا :
-
شہید قاسم سلیمانی، مقام شفاعت اور رہبر انقلاب
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸رہبر انقلاب اسلامی، سردار اسلام، مجاہد راہِ خدا، شہید سلیمانی کے لئے مقام شفاعت کے قائل ہیں!
-
امریکا کی ماہیت ! ۔ پوسٹر
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷بانی انقلاب اسلامی نے اب سے کئی دہائی قبل امریکہ کو شیطان بزرگ کا لقب دیا تھا۔ شیطان بشریت کے لئے سوائے تباہی و بربادی کے اور کوئی تحفہ نہیں رکھتا۔ امریکہ نےاپنے مزاج، اقدامات، بیانات اور پالیسیوں سے بخوبی ثابت کر دیا ہے کہ امام خمینی (رہ) کا کہا غلط نہیں تھا اور وہ واقعی معنیٰ میں بڑا شیطان ہے جس نے دنیا کو سوائے تباہی، بربادی، خون خرابے اور فتنہ و فساد کے کچھ نہیں دیا۔
-
وہ حقیقت جنہیں میکرون دیکھنا پسند نہیں کرتے! + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہیں جن کو دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ فرانس کے سیکورٹی اہلکار پوری طاقت کے ساتھ مظاہرین کو زد و کوب کر رہے ہیں تا کہ مظاہرین کی سرکوبی کے ذریعے حکومت مخالف مظاہروں کو ختم کر سکیں۔
-
جینٹلمن دہشتگرد ۔ کارٹون
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
بے بس سوپر پاور! ۔ پوسٹر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی انقلاب کو لے کر آپ سربلندی کا احساس کیا کریں!
-
تہران میں رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ -عاشقان ولایت کا عظیم الشان اجتماع
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴تہران کی مرکزی نمازجمعہ اس ہفتے رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں دسیوں لاکھ نمازیوں نے شرکت کی -
-
پورا ایران، امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا + ویڈیوز
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد امریکا کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔