-
آل سعود و یہود کی خفیہ ملاقات ۔ کارٹون
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳مصری ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی اور امریکی و صیہونی وفود کی خفیہ ملاقاتیں قاہرہ میں ہوئی ہیں تاکہ عنقریب صیہونی ٹولے کے سرغنہ اور سعودی ولیعہد کے درمیان ملاقات کے مقدمات فراہم کئے جا سکیں۔موجودہ قرائن سے واضح ہے کہ ایران اس ملاقات کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
امریعرب کی مشترکہ کرنسی، ڈوریال!
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰نیوز ویب سائٹ alahednews.com کا ایک معنیٰ خیز خاکہ جو امریکہ و آل سعود کی آپسی قربت، ہماہنگی، یکجہتی اور یکسانیت کی جانب اشارہ ہے۔آخری چند برسوں میں ایک طرف سعودی تیل اور اس سے حاصلہ ڈالر تو دوسری طرف امریکہ کی فضول خرچی، جنگی اخراجات اور اس کا بدحال اقتصاد اور مجوعی طور پر ایک دوسرے سے بندھے مفادات، اس بات کا سبب بنے ہیں کہ قبیلۂ آل سعود اور امریکی حکام ایک ہی سکے کے دو رخ بن جائیں۔
-
ایرانی فوجی دستے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب اور واقعہ کربلا
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹مغربی دانشور اور محقق فشر کا خیال ہے کہ ایران کا حکمراں محمد رضا پہلوی جمہوری حکومت اور احزاب نیز سرمایہ داری سے مقابلے کے بغیر صرف ایک انتظامی ڈھانچے کے ذریعے ملک کو تیسری دنیا کے ممالک کے حالات سے نکالنا چاہتا تھا ۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے اسباب
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸مائیکل ایم جے فشر امریکا کے سائنس داں ہیں ۔
-
زبان کی اہمیت
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷حضرت امام زین العابدین (ع) نے فرمایا :
-
یمن میں سعودیوں کا سیز فائر ۔ کارٹون
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹اقوام متحدہ کی نگرانی میں جنگ بندی کو لے کر اسٹاک ہوم میں ہونے والے مذاکرات کے باوجود سعودی قبیلہ، یمن کے شہر الحدیدہ سمیت دیگر علاقوں میں اپنی گستاخانہ، بے شرمانہ اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی کوڑے دان چھلکائے ۔ تصاویر
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵امریکہ میں میکسیکو سرحد پر دیوار بنانے کو لے کر صدر ٹرمپ اور امریکی کانگریس کے درمیان رسہ کشی جاری ہے اور اسکے نتیجے میں جاری حکومتی شٹ داؤن کو تین ہفتے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے۔امریکی حکومت کے مختلف شعبے تین ہفتے سے بالکل معطل پڑے ہوئے ہیں جس کے سبب لاکھوں امریکیوں کے لئے بڑے دشوار حالات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
عطا کی انتہاء | Farsi Sub Urdu
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی کی زبانی، امام رضاؑ کی عطا اور بخشش کے حوالے سے ایک واقعہ-
-
سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶سعودی پیٹرو ڈالر کا مزہ امریکی صدر ٹرمپ کے منھ کو لگ گیا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ ٹرمپ عالم سیاست میں ہر چیز سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں مگر کسی قیمت پر وہ چٹکھارے دار سعودی پیٹرو ڈالر سے چشم پوشی نہیں کر پاتے اور اب یہ انکی مجبوری بن چکی ہے۔