-
پتھروں سے پیشرفتہ میزائلوں تک کا سفر/ ایک دلچسپ داستان
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳فلسطین کی تحریک حماس کی تشکیل 1987 میں ہوئی تھی اور اسی وقت سے یہ تنظیم فلسطینی قوم کی حفاظت اور فلسطینیوں کے سلب شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے مصروف عمل ہے ۔
-
اسلامی انقلاب اور نظریہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶فریڈ ہالیڈے لندن اسکول آف اکنامکس میں عالمی تعلقات فیکلٹی میں پروفیسر ہیں ۔ ان کی پیدائش آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں ہوئی ۔ ہالیڈے نے آکفسورڈ یونیورسٹی اور لندن میں واقع اسکول آف اورینٹل و افریقن اسٹڈیز میں تعلیمات حاصل کی ۔ انہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس سے پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کی ۔
-
قیامت کے دن انسان کی حالت
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۰سورہ واقعہ میں قیامت کے دن انسان کا کیا حال بیان کیا گیا ہے۔
-
عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ! ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!
-
انقلاب اسلامی کی برکتیں (۲) ۔ پوسٹر
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
امریکی چہیتے نے پھر روندا معاہدہ! ۔ کارٹون
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷امریکا کا چہیتا قبیلۂ آل سعود اپنے جنگ پسند اتحادیوں کے ساتھ مل کر یمن کے شہر الحدیدہ میں فائر بندی کے تعلق سے ہوئے معاہدے کی خلاف ورزی پر اترا ہوا ہے اور اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ مسلسل بدستور جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
انقلاب اسلامی کی برکتیں (۱) ۔ پوسٹر
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
ایرانی جنگی کشتیاں امریکی جنگی بیڑے کے قریب ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹ایک امریکی جنگی بیڑا جس وقت خلیج فارس میں داخل ہوا تو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ۳۰ جنگی کشتیوں نے اسکا پیچھا کیا اور ایسوشیئیٹڈ پرس کے مطابق ایرانی کشتیوں نے کچھ راکٹ بھی جنگی بیڑے کے قریب فائر کئے،اسکے علاوہ ایک ایرانی ڈرون نے اڑ کر انکی بھرپور تصاویر بھی لیں جنہیں یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فلسطینیوں کا انتالیسواں حق واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷گزشتہ جمعے کو غزہ کے باشندوں نے انتالیسویں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں فلسطینی شریک ہوئے۔اس دوران ہونے والی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہو گئے۔
-
یا خود گئے یا نکال دئے گئے! ۔ پوسٹر
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸امریکہ کے پینتالیسویں صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت کے آغاز سے اب تک 50 سے زائد امریکی وزرا یا اعلیٰ عہدے دار یا تو استعفیٰ دے چکے ہیں یا پھر انہیں صدر کے ہاتھوں برخاست کیا جا چکا ہے! ٹرمپ کا دور صدارت 20 جنوری 2017 کو آغاز ہوا اور اگر دیکھا جائے تو اوسطا ہر ماہ دو سے زائد عہدے داروں نے ٹرمپ سے خدا حافظی کی ہے! اب آئندہ دیکھئے اور کیا کیا ہوتا ہے!