-
غزہ سے میزائل حملوں کا اسرائیل کیوں جواب نہیں دے پا رہا ہے؟؟؟
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰ایک صیہونی تجزیہ نگار نے صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم غزہ میں فوجی تصادم سے خوفزدہ ہیں ۔
-
نائیجیریا، شہدائے اربعین کی تدفین
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
انڈونیشیا، حادثے کے شکار طیارے سے لاشوں کا نکالنا
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماٹرا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔
-
جمعرات کے دن کا ذکر اور زیارت
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳یہ دن حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام سے منسوب ہے۔
-
سعودی عرب میں تختہ پلٹ شروع، شہزادہ عبد العزیز ریاض پہنچے
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰امریکا اور برطانیہ نے سعودی عرب میں حکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان خواتین کو درے مارتے ہوئے
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۰افغانستان کے بعض علاقوں میں اب بھی طالبان کا قبضہ ہے اور وہاں کے امور انہیں کے ہاتھ میں ہیں۔
-
عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔
-
مولائے کائنات کی حدیث
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۱قالَ عَلِيٌّ (ع): يَاْتِى عَلَى النّاسِ زَمانٌ لا يَبْقى فِيهِمْ مِنَ الْقُرآنِ اِلاّ رَسْمُهُ وَ مِنَ الاِسْلامِ اِلاّ اِسْمُهُ، مَساجِدُهُم، يَوْمَئِذ عامَرَةٌ مِنَ البِناءِ، خَرابٌ مِنَ الْهُدى.
-
مجلس اربعین، حسینیہ امام خمینی تہران
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۸فوٹو گیلری
-
اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔