-
شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں کی شرکت (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں نے بھی شرکت کی۔
-
صدر رئیسی کی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا فیصلہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
-
دنیا کے ایک چوتھائی آبادی باضابطہ طور پر صدر رئیسی کا سوگ منا رہی ہے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۳ایران کے علاوہ جہاں 5 روزہ عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، برصغیر ہندوستان پاکستان سے لے کر شام، لبنان، ترکیہ اور عراق نے بھی عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۷ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
نائب صدر ایران ملک کی مجریہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸ایران کی نگران کونسل کے ترجمان طحان نظیف نے بتایا ہے کہ ملک کے آئین کے مطابق نائب صدر، صدر مملکت کے اختیارات اور ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
-
صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حماس کا پیغام تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج پیر کو ایک بیان جاری کرکے صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حکومتی کابینہ کا بیان
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱صدر مملکت شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔