• میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی۔ تصاویر+ویڈیو

    میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی۔ تصاویر+ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴

    ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور 507 دیگر زخمی ہو گئے۔اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگروں کا نشانہ بنا!

  • خون کی فتح | قسط 12 | موضوع: انتقام

    خون کی فتح | قسط 12 | موضوع: انتقام

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴

    ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

  • الٹی ہوگئیں سب تدبیریں .... + مقالہ

    الٹی ہوگئیں سب تدبیریں .... + مقالہ

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴

    عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے شام، روس اور اسرائیل کے حوالے سے بہت ہی دلچسپ باتیں تحریر کی ہیں۔ وہ لکھتے ہیں:

  • سعودی عرب کے 60 فوجی افسروں کا استعفی، خوف یا ضمیر کی آواز

    سعودی عرب کے 60 فوجی افسروں کا استعفی، خوف یا ضمیر کی آواز

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱

    سعودی عرب کے 60 فوجی افسروں نے یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے بعد ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔

  • اچھے اور برے اعمال کا فرق

    اچھے اور برے اعمال کا فرق

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰

    حضرت امیر المومنین علیہ السلام نہج البلاغہ میں اچھے اور برے اعمال میں فرق بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

  • آخر امریکا کب سبق سیکھے گا؟ + مقالہ

    آخر امریکا کب سبق سیکھے گا؟ + مقالہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴

    اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا جو اجلاس امریکی صدر نے ایران کے خلاف منعقد کیا تھا وہ واشنگٹن کے دوستوں، دشمنوں اور حریفوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تابڑ توڑ حملوں کے اجلاس میں تبدیل کر دیا۔

  • غزہ پٹی، خان احمر میں فسلطینیوں پر محدویت

    غزہ پٹی، خان احمر میں فسلطینیوں پر محدویت

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت مسلسل جاری ہے۔

  • حضرت علی علیہ السلام کو کس کس نے پہچانا

    حضرت علی علیہ السلام کو کس کس نے پہچانا

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶

    حضرت علی السلام کے بارے میں پیغمبر اسلام کی نایاب حدیث ملاحظہ ہو۔

  • بحران یمن اور سعودی عرب ۔ کارٹون

    بحران یمن اور سعودی عرب ۔ کارٹون

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷

    ہالینڈ کے کارٹونسٹ ’’مارٹن ولٹرنگ‘‘ نے ’’یمن ٹریجیڈی‘‘ عنوان سے ایک با معنیٰ کارٹون تیار کیا ہے۔

  • ہمارا دفاع مقدس تھا! ۔ پوسٹر

    ہمارا دفاع مقدس تھا! ۔ پوسٹر

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹

    ۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ کو مغربی ممالک کی پشت پناہی کے ساتھ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جنگ مسلط کی جو آٹھ سال تک جاری رہی۔اس مسلط کردہ جنگ کے مقابلے کے لئے ایرانی افواج کے ساتھ ساتھ ایرانی عوام بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے اپنے اسلامی نظام، مملکت اور وطن کی راہ میں بے شمار قربانیاں دیں اور آخرکار کامیابی و سربلندی سے ہمکنار ہوئے۔عراق کی جانب سے چھیڑی گئی اس جنگ کو ایران میں ’’مسلط کردہ جنگ‘‘ یا ’’دفاع مقدس‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔