• صیہونی حکومت کا انجام ویتنام سے برا ہوگا

    صیہونی حکومت کا انجام ویتنام سے برا ہوگا

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷

    لبنان کے بعد اگر عراق کے عوام نے بھی لبنان کے عوام کی طرح اس سازش کو ناکام بنادیا اور حشد الشعبی اور ایران کے اتحادی گروپ اکثریت میں آگئے تو دوسرا مرحلہ بھی ناکام سمجھا جائے

  • لبنان میں حزب اللہ کی کامیابی کا جشن

    لبنان میں حزب اللہ کی کامیابی کا جشن

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    اس وقت لبنان کے جنوبی علاقوں میں حزب اللہ اور اسکے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی پر جشن کا سماں ہے

  • حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

    حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴

    ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔

  • اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِی الذُّنُوبَ الَّتِی تَهْتِك الْعِصَمَ

    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِی الذُّنُوبَ الَّتِی تَهْتِك الْعِصَمَ

    May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴

    اے اللہ میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جو عتاب کا مستحق بناتے ہیں۔ اے اللہ! میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جن کی وجہ سے بلائیں آتی ہیں۔ اے اللہ، میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جو تیری نعمتوں سے محرومی کا سبب بنتے ہیں۔ اے اللہ میرے وہ سب گناہ بخش دے جو دعائیں قبول نہیں ہونے دیتے۔ اے اللہ میرے وہ سب گناہ معاف کر دے جو مصیبت لاتے ہیں

  • پائلٹ کی ایک لمحے کی ہوشیاری نے سینکڑوں جانیں بچا لیں- ویڈیو

    پائلٹ کی ایک لمحے کی ہوشیاری نے سینکڑوں جانیں بچا لیں- ویڈیو

    May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵

    بارسلونا ایئرپورٹ پر کنترول ٹاور کی غلطی سے دو جہاز آپس میں بری طرح ٹکرانے والے تھے لیکن پائلٹ کی ہوشیاری نے سینکڑوں جانیں بچا لیں