• لہروں سے جنگ ۔ ویڈیو

    لہروں سے جنگ ۔ ویڈیو

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷

    جگر چاہئے اس کشتی میں سوار ہونے کے لئے!

  • سافٹ وار (بیسویں قسط) ۔ ویڈیو

    سافٹ وار (بیسویں قسط) ۔ ویڈیو

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴

    سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی بیسویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔

  • غضب کا بیلینس! ۔ ویڈیو

    غضب کا بیلینس! ۔ ویڈیو

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸

    ماہی خوار پرندہ کی مہارت دیکھیں!

  • امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون

    امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶

    عراق و شام میں رسوا کن شکست سے روبرو ہونے کے بعد اب امریکہ اور اسکے بعض اتحادیوں نے داعشی جرثومہ کی پرورش کا انتظام افغانستان میں کرنا چاہا ہے۔

  • مظلوم یمنیوں کا ترانہ،اللہ یا ناصر المظلوم ۔ ویڈیو

    مظلوم یمنیوں کا ترانہ،اللہ یا ناصر المظلوم ۔ ویڈیو

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳

    مارچ ۲۰۱۵ سے آل سعود نے امریکہ و بعض دیگر یورپی ممالک کی حمایت کے سائے میں عالم اسلام کے غریب ملک یمن کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔مگر یمنی جیالے تمام تر مصائب و آلام کے باوجود،ہار نہیں مانتے اور اپنی عزت و شرف کے لئے میدان میں لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر رہے ہیں۔اس ویڈیو میں خدا کو خطاب کر کے ایک عربی ترانہ پڑھا گیا ہے جو اگرجہ عربی زبان کے سبب آپ کو نہ سمجھ میں آئے مگر اسکی تصاویر آپ کے لئے بہت کچھ پیغامات رکھتی ہیں۔

  • نیکی کا بدلہ! ۔ ویڈیو

    نیکی کا بدلہ! ۔ ویڈیو

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰

    خداوند عالم نے دنیا میں ایک قانون بنایا ہے کہ اگر تم دوسروں کے ساتھ نیکی کروگے تو دوسرے تمہارے ساتھ نیکی کریں گے۔