• سانچی کے ڈوبنے پر وزیر بھی رو پڑے!

    سانچی کے ڈوبنے پر وزیر بھی رو پڑے!

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴

    چند روز قبل حادثے کا شکار ہوئے ایران کے تیل بردار بحری جہاز ’’سنچی‘‘ کے ڈوبنے پر آج ایرانی وزیر ربیعی کی آنکھیں بھی اشکبار ہو گئیں۔مسٹر ربیعی حادثہ کا شکار ہوئے جہاز کے عملے کے پسماندگان کو اشکبار آنکھوں سے دلاسہ دے رہے ہیں!

  • دشمن مکھی کی مانند ہے! ۔ کارٹون

    دشمن مکھی کی مانند ہے! ۔ کارٹون

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹

    چند روز قبل ایران میں اقتصادی مشکلات سے زخم خوردہ بعض لوگوں پر امریکی، اسرائیلی اور سعودی مکھیاں بھنبھناتی ہوئی نظر آئیں۔اسی حقیقت کی طرف رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں اشارہ کرتے ہوئے متعلقہ افراد کو فوری طور پر مشکلات حل کرنے کے لئے ضروری ہدایات دیں۔

  • آل سعود جادۂ زوال پر ! ۔ کارٹون

    آل سعود جادۂ زوال پر ! ۔ کارٹون

    Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶

    قبیلۂ آل سعود نے ایک ہی وقت میں اقتدار، تیل، یمن، نیابتی اور ابلاغیاتی جنگوں میں کود کر اپنے زوال کو بہت قریب کر لیا ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کے بقول ’’آل سعود کو زوال پذیر ہونا ہے اور اگر مومنین اپنی ذمہ داریاں صحیح سے ادا کریں تو یہ کام بہت جلد ممکن ہو سکتا ہے‘‘! آل سعود کا آغاز محمد بن سعود اور محمد بن عبد الوہاب سے ہوا اور اگر اللہ نے چاہا تو اسکا انجام محمد بن سلمان کے ہاتھوں ہو جائے گا!

  • بیچارے آسمان سے گرے کھجور پہ اٹکے! ۔ کارٹون

    بیچارے آسمان سے گرے کھجور پہ اٹکے! ۔ کارٹون

    Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲

    خونخوار ملک میانمار سے آج بھی روہنگیا مسلمانوں کے فرار کا سلسلہ جاری ہے جو بہت ہی دشوار اور ناقابل بیان حالات سے گزر کر اگر بنگلہ دیش پہونچ بھی جاتے ہیں تو وہاں انہیں دوسری قسم کی بے شمار مشکلات کے ایک سیلاب سے روبرو ہونا پڑتا ہے۔وہاں انکے پاس نہ تو سر چھپانے کے لئے کوئی جگہ ہوتی ہے، نہ کھانے کو کچھ ہوتا، نہ بیماروں کے لئے دوا علاج کی سہولت میسر ہوتی اور نہ انہیں اس کیمپ سے باہر نکلنے کی اجازت دی جاتی ہے!

  • شام میں زندگی لوٹ رہی ہے

    شام میں زندگی لوٹ رہی ہے

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵

    اب رقہ میں ہر طرف سکون ہے اتنا کہ اب کسی بچے کے اچانک کھو جانے کا ڈر نہیں ہے۔ کیونکہ اگر یہاں آج بھی دہشتگردوں کا بسیرا ہوتا تو بچوں کو گھروں سے باہر بھیجنا تو درکنار کوئی اپنے جگر کے ٹکڑوں کے ساتھ یہاں زندگی گذارنا بھی پسند نہیں کرتا تھا۔

  • خداوندا! اپنے ولی تک ہمارا سلام پہنچا دے...

    خداوندا! اپنے ولی تک ہمارا سلام پہنچا دے...

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳

    روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات

  • کفر و نفاق سے بڑی امیدیں ہیں آل سعود کو! ۔ کارٹون

    کفر و نفاق سے بڑی امیدیں ہیں آل سعود کو! ۔ کارٹون

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶

    گزشتہ دنوں ایران میں رونما ہونے والے واقعات کے پس پردہ قبیلۂ آل سعود کا اہم کردار نظر آیا۔قرائن و شواہد سے پتہ چلا ہے کہ ان واقعات میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کا ایک منحوس ٹرائیکا کارفرما تھا جس نے منافقین (ام کے او) اور داعش جیسے بعض تکفیری دہشتگردوں کے سہارے ایران میں ایک نیا فتنہ کھڑا کرنے کی ناکام کوشش کی!

  • یہ ہیں خادم حرمین شریفین کے کارنامے!

    یہ ہیں خادم حرمین شریفین کے کارنامے!

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱

    یمن پر مسلط کردہ قبیلۂ آل سعود کی جنگ پر ایک طائرانہ نظر!

  • ایران کو امریکہ کی ایک اور گیدڑ بھپکی! ۔ کارٹون

    ایران کو امریکہ کی ایک اور گیدڑ بھپکی! ۔ کارٹون

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱

    گزشتہ ۳۹ سال سے ایران کے سامنے مسلسل شکست سے دوچار ہونے والے بیچارے امریکہ نے ایک بار پھر ایران کو نئی پابندیاں لگانے کی دھمکی دی۔