Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ Asia/Tehran
  • اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)

گزشتہ شب ناجائز صیہونی ریاست کے صدرمقام تل ابیب میں ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں نے اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ نتن یاہو حکومت کے بعض فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا یہ سلسلہ گزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔

 

ٹیگس