-
نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔
-
سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰سعودی عرب کے بادشاہ نے ایران کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
بیت المقدس میں نماز جمعہ کے لئے 70 ہزار فلسطینیوں کا اجتماع (ویڈیو)
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں صیہونی حکومت کی تمام تر بندشوں، پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود، قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے 70 ہزار فلسطینی اکٹھا ہوئے۔
-
درخت اور مشروم مل کر انسانی زندگی میں لا سکتے ہیں انقلاب
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درختوں کے ساتھ خوردنی مشروم کی افزائش ایک جانب تو لاکھوں افراد کی غذا بن سکتی ہے تو دوسری جانب اس سے آب وہوا میں تبدیلی کے نقصانات کم کئے جاسکتے ہیں۔
-
ایران، چین اور روس مشترکہ بحری مشقوں کے لئے آمادہ (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایران چین اور روس آج سے سکیورٹی بیلٹ ۲۰۲۳ نامی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ان مشقوں میں شرکت کے لئے روس اور چین کے بحری بیڑے ایران پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل ان تینوں ممالک نے ۲۰۱۹ میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی تھیں جنہیں عالمی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں خوب جگہ ملی۔
-
سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸سعودی عرب میں آئے سیلاب کے دوران ایک تلخ واقعے میں جازان شہر کے دیہی علاق کی جانب جانے والی ایک کار سیلاب میں بہہ گئی۔ اس کار میں 4 بچے اپنے باپ کے ہمراہ سوار تھے جو اپنی جان دے بیٹھے تاہم ان کے باپ کی جان بچ گئی۔
-
فرانس؛ پیرس کوڑے کی نگری بن گیا (ویڈیو)
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گندگی اور کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ہیں اور نتیجے میں چاروں طرف گندی اور ناقابل برداشت بو نے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی دشمن کو پھر للکارا (ویڈیو)
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کی فوجے بازو سے وابستہ سرایا القدس بریگیڈ نے غزہ میں مقبوضہ علاقوں کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں انجام دیں جن کے دوران متعدد راکٹ اور میزائلوں کا بھی کامیاب تجربہ کیا گیا۔ فلسطینی جوانوں نے ان مشقوں میں صیہونی دشمن کے سامنے اپنی بھرپور آمادگی اور دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کیا۔
-
جزیرہ کیش، غیرملکی سیاحوں کے لئے بھی دلچسپی کا مرکز
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲ایران کے کیش جزیرے میں غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں قابل ذکر اضافہ ہو رہا ہے۔
-
سن رسیدہ ترین فلسطینی قیدی 17 سال کے بعد صیہونی جیل سے رِہا (ویڈیو)
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴فلسطینی قیدیوں کے شیخ الاسرا کہلانے والے بالآخر 83 سال کی عمر میں صیہونی جیل سے رہا ہو گئے۔