• بڑھتا درجہ حرارت کچھوؤں کے لئے مہلک ہے؟

    بڑھتا درجہ حرارت کچھوؤں کے لئے مہلک ہے؟

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴

    آئندہ چند عشروں میں عالمی درجہ حرارت میں صنعتی دور سے پہلے کے درجہ حرارت کی نسبت 1.5 ڈگری سیلسیئس اضافہ متوقع ہے جس کے نتیجے میں فوری ماحولیاتی تبدیلی کے دنیا بھر میں جانوروں اور پودوں پر فوری تباہ کن اثرات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)

    چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایک ایسی فلائنگ کار ڈیزائن کی ہے جو ۹۰ فیصد تو سڑک پر ہی چلتی ہے، مگر کبھی کہیں پر ٹریفک میں پھنس جانے کی صورت میں اُسے آسانی سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس کار کی قیمت ۱ لاکھ ۴۰ ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کار کا باضابطہ پروڈکشن ۲۰۲۵ تک شروع ہو جائے گا۔ البتہ جس طرح ویڈیو میں اسے مانیٹر کرنے کے لئے چار پانچ لوگوں کی ٹیم نظر آ رہی ہے، اگر آئندہ بھی اسے چلانے کے لئے اتنے ہی افراد کی ضرورت پڑی تو شاید یہ چینی پروجیکٹ زیادہ کامیاب نہ ہو پائے!

  • برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)

    برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳

    ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • اگلا سال اور بھی گرم ہوگا، محققین نے خبردار کر دیا

    اگلا سال اور بھی گرم ہوگا، محققین نے خبردار کر دیا

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴

     برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلا سال مسلسل 10واں سال ہوگا جس میں عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے قبل درجہ حرارت سے کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھے گا۔

  • عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)

    عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔

  • کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)

    کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)

    Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰

    انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں جنرل قاسم سلیمانی کا راج+ ویڈیو

    مقبوضہ فلسطین میں جنرل قاسم سلیمانی کا راج+ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵

    سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہرت کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔

  • فیفا ورلڈ کپ کے یادگار لمحے+ ویڈیو

    فیفا ورلڈ کپ کے یادگار لمحے+ ویڈیو

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱

    فیفا ورلڈ کپ 2022 کا بہت ہی خوبصورت اختتام ہوا اور اس نے دنیا کے لوگوں پر اپنی چھاپ چھوڑ دی ہے۔

  • سال کی سب سے طویل رات اور سب سے چھوٹا دن کون ہے؟

    سال کی سب سے طویل رات اور سب سے چھوٹا دن کون ہے؟

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    رواں سال میں آج کی رات پورے سال کی طویل ترین رات جبکہ 22 دسمبر کا دن سارے سال کا سب سے مختصر دن ہوگا۔