• مراکشی عوام نے اپنی ٹیم کی خوب قدردانی کی (ویڈیو)

    مراکشی عوام نے اپنی ٹیم کی خوب قدردانی کی (ویڈیو)

    Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴

    گزشتہ روز اپنے وطن واپس لوٹنے پر مراکشی ٹیم کا شاندار اور کم نظیر استقبال کیا گیا۔ مراکش کی ٹیم اس بار کے فیفا ورلڈ میں خاصی سرخیوں میں رہی اور اُس نے اپنی بہترین کارکردگی سے کئی بار دنیا والوں کو حیران کیا۔ یہ ٹیم پورپ اور جنوبی امریکہ کے خطے سے باہر کی پہلی ٹیم ہونے کے ساتھ ساتھ عالم اسلام اور بر اعظم افریقہ کی پہلی نمائندہ ٹیم تھی جو فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب رہی۔

  • شامی فوج نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا+ ویڈیو

    شامی فوج نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا+ ویڈیو

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳

    شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • اہم پیشرفت، خشک لکڑی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیابی

    اہم پیشرفت، خشک لکڑی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیابی

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸

    سویڈن کے انجینیئروں نے پودوں اور درختوں کی فطری کیفیت کو اس طرح بڑھایا ہے کہ درخت میں نمی اور خشک ہونے کے قدرتی چکر سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔

  • اسرائیلی فوج پر مجاہدین کا بڑا حملہ+ ویڈیو

    اسرائیلی فوج پر مجاہدین کا بڑا حملہ+ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲

    تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے قافلے پر بڑا حملہ کیا۔

  • غزہ کے ساحل پر نظر آئی شہید قاسم کی تصویر (ویڈیو)

    غزہ کے ساحل پر نظر آئی شہید قاسم کی تصویر (ویڈیو)

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں غزہ کے ساحل پر ایران و فلسطین کے لہراتے پرچموں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے جسے فلسطینی فنکاروں نے ریت کے ذروں سے ساحل پر ابھارا ہے۔۔

  • شہید قاسم و ابو مہدی کی برسی؛ امریکی وفد کو باہرکھدیڑ دیا گیا (ویڈیو)

    شہید قاسم و ابو مہدی کی برسی؛ امریکی وفد کو باہرکھدیڑ دیا گیا (ویڈیو)

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    ان دنوں عراق کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے پیش نظر مختلف پروگرام ترتیب دئے جا رہے ہیں۔ بغداد میں مذکورہ دو کمانڈروں کی جائے شہادت پر گزشتہ دنوں ایک پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں امریکی سفارتخانے سے ایک وفد شرکت کے لئے آیا مگر اُسے حضار نے امریکہ مخالف اپنے نعروں سے باہر کھدیڑ دیا اور امریکی وفد کو خفت و خواری کے ساتھ وہاں سے واپس لوٹنا پڑا۔

  • امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)

    امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶

    امریکی بحریہ کا ایک ایف ۳۵ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ صحیح سلامت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک ٹیسٹ مشن کے دوران پیش آیا۔

  • جنگ کے لئے اربوں ڈالر، غریبوں کے لئے کچھ نہیں! (ویڈیو)

    جنگ کے لئے اربوں ڈالر، غریبوں کے لئے کچھ نہیں! (ویڈیو)

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲

    امریکہ میں فقر و ناداری اور غربت کے ستائے لوگ کم نہیں، ملک کےمعروف اور بڑے شہر لاس اینجلس کی یہ ویڈیو دیکھیئے جس میں بے گھر افراد کا ہجوم فٹ پاتھ پر نظر آر ہا ہے۔ یہ اُسی امریکہ کی تلخ تصویر ہے جس کے پاس دنیا بھر میں جنگ و خونریزی کو عام کرنے کے لئے اربوں ڈالر ہیں، مگر غریبوں کو بے سرو سامانی سے نکالنے کے لئے کچھ نہیں۔ امریکی فوج کو دفاع کے نام پر جنگ کو ہوا دینے کے لئے سالانہ 700 بیلین ڈالر سے زیادہ کا بجٹ فراہم کیا جاتا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین؛ مجاہدین نے پھر پریڈ کی (ویڈیو)

    مقبوضہ فلسطین؛ مجاہدین نے پھر پریڈ کی (ویڈیو)

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ایک بار پھر فلسطینی مجاہدین (سرایا القدس) نے فوجی پریڈ کر کے صیہونی غاصبوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے مقابلے میں اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا۔

  • شہید سلیمانی کی تیسری برسی کا نعرہ ’’جان فدا‘‘

    شہید سلیمانی کی تیسری برسی کا نعرہ ’’جان فدا‘‘

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲

    اس بار ایران کی سپاہ قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی "جان فدا" نعرے کے ساتھ منائی جائے گی۔