• متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں بھیجا

    متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں بھیجا

    Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲

    متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کردیا ہے جوایک چھوٹی خلائی گاڑی پر مشتمل ہے۔

  • یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کی نیند حرام ہو جائے گی+ ویڈیو

    یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کی نیند حرام ہو جائے گی+ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں نے فوجی مشقیں کرکے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔

  • ناسا کے ہیلی کاپٹر نے پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا

    ناسا کے ہیلی کاپٹر نے پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

     مریخ پر موجود ناسا کے ہیلی کاپٹر اِنجینوئیٹی نے 35 ویں پرواز مکمل کرتے ہوئے مریخی ماحول میں 46 فِٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

  • یہی کام اگر ایرانی پولیس کرے تو دہشت گردی ہے (ویڈیو)

    یہی کام اگر ایرانی پولیس کرے تو دہشت گردی ہے (ویڈیو)

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸

    امریکی پولیس ایک نوجوان کو چاقو ساتھ لے کر چلنے کے الزام میں قتل کر کے بھی نائس ہی رہتی ہے لیکن ایک مسلحانہ اقدام کرکے دوسروں کی جان لینے والا اگر ایرانی پولیس یا عدلیہ کے ہاتھوں سزا پا جائے تو یہ دہشتگردی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا مصداق قرار پاتا ہے۔

  • رو پڑے رونالڈو (ویڈیو)

    رو پڑے رونالڈو (ویڈیو)

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹

    فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اُس وقت رو پڑے جب انکی ٹیم کو مراکش کے مقابلے میں شکست ہوئی اور انہیں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کی دوڑ سے باہر جانا پڑ گیا۔ گزشتہ روز پرتگال اور مراکش کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں مراکش نے بڑے ہی حیرت انگیز انداز میں اپنے مضبوط حریف کو ناک آؤٹ کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔

  • فلسطین؛ ملکی ساختہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی نمائش (ویڈیو)

    فلسطین؛ ملکی ساختہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی نمائش (ویڈیو)

    Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷

    غزہ میں حماس کے عسکری شعبے نے ملکی طور پر تیارکردہ میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی نمائش کی۔ یہ نمائش حماس کی تاسیس کی 35ویں سالگرہ کی مناسبت سے لگائی گئی تھی۔

  • اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)

    اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲

    یورپی ممالک کی حکومتوں کے بعض فیصلے اب خود یورپی عوام کے لئے مہنگے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب نے اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھونک تو دیا مگر اُس کا خمیازہ اب مغربی اور یورپی ممالک کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے۔

  • حریم تیرا خودی غیر کی معاذ اللہ!...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    حریم تیرا خودی غیر کی معاذ اللہ!...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵

    شاعر مشرق، فخر برصغیر علامہ اقبال نے اپنے اشعار میں خودی یا معرفت نفس پر خاصی توجہ دی ہے اور مختلف انداز میں بشر کو اس حقیقت کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ درج ذیل چند اشعار میں بھی علامہ نے خودی کو بڑے دلچسپ انداز میں موضوع گفتگو بنایا ہے۔

  • جنت البقیع کی 57 سال پرانی ویڈیو

    جنت البقیع کی 57 سال پرانی ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸

    سنہ ۱۹۶۵ میں سرزمین حجاز کے معروف اور تاریخی قبرستان جنت البقیع کی بنائی ہوئی ایک نایاب ویڈیو۔ جنت البقیع مدینۂ منورہ میں واقع ایک قبرستان ہے جو اسلامی تاریخ کی بہت سی عظیم ہستیوں کو اپنے دل میں سموئے ہوئے ہے جن میں آل رسول (ص) کی معروف ہستیوں کے علاوہ ازواج پیغمبر اور گرانقدر اصحاب و تابعین بھی شامل ہیں۔ تاریخی شواہد کی بنا پر یہ قبرستان قبل از اسلام وجود میں آیا مگر بعدِ اسلام یہ اسلامی ہستیوں اور شخصیتوں سے مختص ہو گیا۔

  • دختر رسول حضرت بتول (ع) کے ایام شہادت کا آغاز

    دختر رسول حضرت بتول (ع) کے ایام شہادت کا آغاز

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے بعض گوشوں میں آج تیرہ جمادی الاولیٰ سے ایام فاطمیہ نامی سلسلۂ عزا کا آغاز ہو رہا ہے جو تین جمادی الثانی تک جاری رہے گا۔