-
استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیل کے 25 فوجی زخمی11 کی حالت نازک
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ و لبنان میں استقامتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اپنے پچیس فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان اور غزہ میں جنگ بندی ایک ہی وقت میں ہونی چاہیے/ہم ایران کے خلاف اسرائیل کی کارروائی کا زیادہ سخت جواب دیں گے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ ہم جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، اس شرط پر کہ پہلے تو لبنانی عوام کے حقوق کا احترام کیا جائے اور مزاحمت کی طرف سے اسے قبول کیا جائے اور دوسرے یہ کہ جنگ بندی غزہ کے ساتھ ہو۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/03
-
ایران لبنانی عوام کے ساتھ اپنی پوری طاقت و توانائی کے ساتھ کھڑا ہے: عراقچی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰سید عباس عراقجی نے بیروت میں ایران کے سفارت خانے میں لبنان میں ایران کے نمائندہ دفاتر کے اراکین سے گفتگو میں لبنان اور علاقے کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ بیروت پہنچ گئے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی خطے کی صورت حال کے بارے میں لبنان کے اعلی حکام سے بات چیت کے لیے بیروت پہنچے ہیں۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ روکنے کی امیر قطر کی عالمی برادری پر تنقید
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱قطر کے امیر نے علاقے کی جنگ روکنے میں عالمی برادری کی ناکامی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا دعوی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱جارح صیہونی حکومت نے جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈروں کے اجلاس کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کے 25 نئے آپریشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۳حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام، ان کی مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے دفاع نیز صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں، اور صیہونی بستیوں نیز لبنان میں در اندازی کرنے والے صیہونی فوجیوں کے خلاف 25 کارروائیاں کیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے سفاکیت کی تمام حدیں پارکردیں، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹غاصب صیہونی حکومت نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی مداخلت و موجودگی فتنہ و فساد اور بدامنی کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم عزادار ہیں لیکن ہماری عزاداری عزائے سید الشہدا کی طرح ،خود زندہ اور زندگی بخش ہے۔