-
پاکستان و ہندوستان میں عالمی یوم علی اصغر (ع)
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
کشمیر میں عزاداروں کا کرفیو کے باوجود ماتمی جلوس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴کشمیر میں کرفیوکے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں۔
-
بحرین میں عزاداروں اورانقلابیوں کو کچلنے کا نیا سلسلہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲بحرین میں محرم الحرام کے موقع پرعزاداروں اورانقلابیوں کو کچلنے کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، محرم الحرام میں حالات کو خراب کرنے کی سازش
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں کل یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس سے ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
-
سری لنکا: عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پر پابندی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں محرم الحرام کا سیکورٹی پلان جاری
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں محرم الحرام کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
-
ایران میں ماہ محرم کا آغاز
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸ایران میں کل رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔
-
عاشورا اور تاسوعائے حسینی میں موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر دہشت گردانہ کارروائیوں کو روکنے کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عزاداری سیدالشھداء کی راہ میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸شیعہ علماء کونسل نے عزاداری سیدالشھداء کی راہ میں رکاوٹوں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ 6 شیعہ مسلمان شہید
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائیجیریا کی حکومت کی طرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔