-
شہزادی کونین کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ایران سمیت پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
-
نوحہ: دین کی ہے شان بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2019
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت فاطمه (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰فوٹو گیلری
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سےحضرت فاطمه زہرا (س) کی شهادت کی مناسبت سےدوسری مجلس
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵فوٹو گیلری
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ایام فاطمیہ کی مجالس
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱دختر مرسل اعظم صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایام فاطمیہ کی عزاداری اور مجالس کا سلسلہ ایران سمیت پوری دنیا میں شروع ہوچکا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمه زہرا(س) کی عزاداری
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰فوٹو گیلری
-
ایران میں ایام فاطمیہ کی عزاداری
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل رات شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
دختر رسول سلام الله علیہا کا یوم شہادت
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں کیا گیا ہے۔